(یو این آئی) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ جموں و کشمیر کے اڑي میں فوج کے کیمپ پر ہلاکت خیز دہشت گردانہ حملے کے جواب میں وزیر اعظم کے بیان کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
style="text-align: right;">
مسٹر پاریکر نے اس حملے کے بعد اپنے اولین رد عمل میں آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اڑي حملے کے ذمہ دار افراد کو بخشا نہیں جائے گا۔
۔